القاب امام زمانه (عج)
2: موعود
چونکه آپؑ کے اور آپؑ کے ظهور کے بارے میں خبر دی گئی هے۔ خداوند رب العزت ،تمام پیغمبران برحق ، اولیاء برحق اور پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم نے وعده دیا هے که وه آئیں گے اور پوری دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے اسی وجه سے آپؑ کا نام '' موعود '' رکھا هے۔
برچسب:
نویسنده: مریم پورحسین